the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں چند بڑی کمپنیوں میں سے ایک ایپل کو گوگل کی مالک کمپنی ایلفابیٹ نے شکست دید ی ہے اور دنیا کی سب سے زیادہ مالیت والی کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ایلفابیٹ کی مالیت 568 ارب ڈالر ہے جبکہ



ایپل کی مالیت 535 ارب ڈالر ہے،ایلفابیٹ کی چار ماہ میں پانچ ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔

گوگل کی ایپلی کیشنز اور دیگر مصنوعات کا مقابلہ ایپل آئی فون سے ہے، ماہرین ایلفابیٹ کا سب سے کامیاب کمپنی کا اعزاز ٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت لیے جانے کے طور پر بھی دیکھ رہے ہیں ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.